المعجم الكبير للطبراني
باب الكاف— حرف کاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مجاهد، عن عبد الرحمن باب: مجاہد کی عبدالرحمن سے روایات
حدیث نمبر: 16275
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِكَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ وَقَدْ آذَاهُ هَوَامُّ رَأْسِهِ، فَأَمَرَهُ أَنْ يَحْلِقَ، فَجَاءَهُ الْوَحْيُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنْ شِئْتَ فَصُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ، وَإِنْ شِئْتَ فَرَقًا بَيْنَ سِتَّةِ مَسَاكِينٍ، وَإِنْ شِئْتَ فَاذْبَحْ شَاةً»ترجمہ
نبی کریم ﷺ سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزرے جبکہ انہیں سر کی جوؤں سے تکلیف پہنچی ہوئی تھی، تو آپ ﷺ نے انہیں سر منڈوانے کا حکم دیا، پھر وحی آئی تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اگر چاہو تو تین دن کے روزے رکھو، اگر چاہو تو چھ مسکینوں کو ایک فرق کھلاؤ، اور اگر چاہو تو ایک بکری ذبح کرو۔“