المعجم الكبير للطبراني
باب الكاف— حرف کاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مجاهد، عن عبد الرحمن باب: مجاہد کی عبدالرحمن سے روایات
حدیث نمبر: 16274
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزِّيَادِيُّ، ثنا أَبُو حُذَيْفَةَ، ثنا شِبْلُ بْنُ عَبَّادٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، قَالَ: مَرَّ بِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحُدَيْبِيَةِ وَأَنَا أَطْبُخُ قِدْرًا وَالْقَمْلُ يَتَهَافَتُ عَلَى وَجْهِي، فَقَالَ: «أَيُؤْذِيكَ هَوَامُّ رَأْسِكَ؟» ، قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَ: «فَاحْلِقْ ثُمَّ صُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ أَوِ اذْبَحْ شَاةً أَوْ أَطْعِمْ فَرَقًا بَيْنَ سِتَّةِ مَسَاكِينٍ»ترجمہ
سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ حدیبیہ میں میرے پاس سے گزرے جبکہ میں ایک ہنڈیا پکا رہا تھا اور جوئیں میرے چہرے پر گر رہی تھیں، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا تمہیں تمہاری جوئیں تکلیف دے رہی ہیں؟“ میں نے عرض کیا: جی ہاں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو سر منڈوا لو، پھر تین دن کے روزے رکھو، یا ایک بکری ذبح کرو، یا چھ مسکینوں کو ایک فرق کھلاؤ۔“