المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب: ومن غرائب مسند أبي ذر رحمه الله باب: ابوذر رضی اللہ عنہ کی مسند کی نادر روایات
حدیث نمبر: 1626
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، قَالَ: ذَكَرَ عَلِيُّ بْنُ عَثَّامِ بْنِ عَلِيٍّ، - قَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ وَقَدْ رَأَيْتُ عَلِيَّ بْنَ عَثَّامٍ - أَنَّ أَبَاهُ، حَدَّثَهُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي نَصْرٍ وَهُوَ حُمَيْدُ بْنُ هِلَالٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الصَّامِتِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِي إِسْلَامِ أَبِي ذَرٍّ فَذَكَرَ الْحَدِيثَترجمہ
عبداللہ بن احمد بن حنبل کہتے ہیں: علی بن عثام بن علی نے ذکر کیا - عبداللہ بن احمد کہتے ہیں کہ میں نے علی بن عثام کو دیکھا ہے - کہ ان کے والد نے انہیں اعمش سے، انہوں نے عمرو بن مرہ سے، انہوں نے ابونصر یعنی حمید بن ہلال سے، انہوں نے عبداللہ بن صامت سے، انہوں نے سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی کریم ﷺ سے ابوذر رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کے بارے میں حدیث بیان کی، پھر راوی نے وہ حدیث ذکر کی۔