المعجم الكبير للطبراني
باب الكاف— حرف کاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
كعب بن عجرة الأنصاري، يكنى أبا محمد باب: سیدنا کعب بن عجرہ انصاری رضی اللہ عنہ، ان کی کنیت ابومحمد تھی
حدیث نمبر: 16258
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ، قَالَ: «مَاتَ كَعْبُ بْنُ عُجْرَةَ سَنَةَ ثِنْتَيْنِ وَخَمْسِينَ، وَهُوَ ابْنُ خَمْسٍ وَسَبْعِينَ سَنَةً»ترجمہ
محمد بن عبداللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں: سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ باون ہجری میں وفات پا گئے، اس وقت ان کی عمر پچھتر برس تھی۔