المعجم الكبير للطبراني
باب الكاف— حرف کاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
كعب بن عجرة الأنصاري، يكنى أبا محمد باب: سیدنا کعب بن عجرہ انصاری رضی اللہ عنہ، ان کی کنیت ابومحمد تھی
حدیث نمبر: 16257
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ الْمِصْرِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ: «تُوُفِّيَ كَعْبُ بْنُ عُجْرَةَ سَنَةَ ثِنْتَيْنِ وَخَمْسِينَ، سِنُّهُ سَبْعٌ وَسَبْعُونَ سَنَةً»ترجمہ
محمد بن یحییٰ بن بکیر بیان کرتے ہیں: سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ باون ہجری میں وفات پا گئے، اس وقت ان کی عمر ستتر برس تھی۔