❮
❯
حدیث نمبر: 16242
حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَمْزَةَ الزُّبَيْرِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا سُفْيَانُ بْنُ حَمْزَةَ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ حَنْطَبَ، عَنِ ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ كَعْبُ بْنُ مَالِكٍ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهِ وَهُوَ يُنْشِدُ:
[البحر الطويل]
أَلَا هَلْ أَتَى غَسَّانَ عَنَّا وَدُونَهُمْ ... مِنَ الْأَرْضِ خَرَقٌ حَوْلَهُ يَتَقَعْقَعُ
تُجَالِدُنَا عَنْ حَرَمِنَا كُلُّ فَحْمَةٍ ... كَرِدْفٍ لَهَا فِيهَا الْقَوَانِسُ تَلْمَعُ
فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَا كَعْبُ بْنَ مَالِكٍ» ، فَقَالَ كَعْبٌ: تُجَالِدُنَا عَنْ دِينِنَا كُلُّ فَحْمَةٍ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نَعَمْ يَا كَعْبُ»
ترجمہ

سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ ان کے پاس سے گزرے جبکہ وہ یہ اشعار پڑھ رہے تھے: ”کیا غسان تک ہماری خبر پہنچی، جبکہ ہمارے اور ان کے درمیان زمین کا ایک وسیع بیابان حائل ہے جس کے گرد (ہتھیاروں کی) کھڑکھڑاہٹ ہے؟ ہم ہر سیاہ (گھنے) لشکر سے اپنی حرمت کی خاطر شمشیر زنی کرتے ہیں، جس کے پیچھے (مزید دستے) ہیں اور ان میں خود چمکتے ہیں۔“ تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”نہیں، اے کعب بن مالک!“ تو کعب رضی اللہ عنہ نے کہا: ”ہم ہر سیاہ لشکر سے اپنے دین کی خاطر شمشیر زنی کرتے ہیں۔“ تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”ہاں، اے کعب!“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الكاف / حدیث: 16242
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 97، حدیث 192