المعجم الكبير للطبراني
باب الكاف— حرف کاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
إسحاق بن عبد الله بن أبي فروة، عن ابن كعب باب: اسحاق بن عبداللہ بن ابی فروہ کی ابن کعب سے روایات
حدیث نمبر: 16236
حَدَّثَنَا أَبُو حُصَيْنٍ الْقَاضِي، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ لَمَّا «نَزَلَ عُذْرُهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخَذَ بِيَدِهِ فَقَبَّلَهَا»ترجمہ
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب ان کا عذر - توبہ کی قبولیت کی صورت میں - نازل ہوا تو وہ نبی کریم ﷺ کے پاس آئے اور آپ ﷺ کا ہاتھ پکڑ کر اسے چوما۔