المعجم الكبير للطبراني
باب الكاف— حرف کاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
معبد بن كعب، عن أخيه باب: معبد بن کعب کی اپنے بھائی سے روایات
حدیث نمبر: 16225
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْقَطِيعِيُّ، ثنا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنِي مَعْبَدُ بْنُ كَعْبٍ، عَنْ أَخِيهِ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ كَعْبٍ، قَالَ: خَرَجْنَا مِنَ الْمَدِينَةِ نُرِيدُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَخَرَجَ مَعَنَا حَجَّاجُ قَوْمِنَا مِنْ أَهْلِ الشِّرْكِ، فَذَكَرَ نَحْوَهُترجمہ
عبیداللہ بن کعب رحمہ اللہ کہتے ہیں: ہم مدینہ سے رسول اللہ ﷺ کی طرف جانے کے ارادے سے نکلے، اور ہمارے ساتھ ہماری قوم کے مشرک حاجی بھی نکلے - پھر راوی نے آگے اسی طرح کا واقعہ بیان کیا جیسا اوپر گزرا۔