حدیث نمبر: 16219
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، ثنا أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ،: «أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَبِيحَةٍ ذَبَحَتْهَا امْرَأَةٌ بِحَجَرٍ، فَلَمْ يَرَ بِهَا بَأْسًا»
ترجمہ

سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے اس ذبیحہ کے بارے میں پوچھا جسے ایک عورت نے پتھر سے ذبح کیا تھا، تو آپ ﷺ نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الكاف / حدیث: 16219
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 83، حدیث 169