المعجم الكبير للطبراني
باب الكاف— حرف کاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 16156–16221) باب: (احادیث 16156 تا 16221)
حدیث نمبر: 16201
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أِنَّ اللهَ قَدْ أَنْزَلَ فِي الشَّعْرِ مَا أَنْزَلَ، قَالَ: «إِنَّ الْمُؤْمِنَ يُجَاهِدُ بِسَيْفِهِ وَلِسَانِهِ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَكَأَنَّمَا تَرْمُونَ فِيهِمْ نَضْحَ النَّبْلِ»ترجمہ
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے عرض کیا: اللہ نے شعر کے بارے میں جو نازل کیا سو نازل کیا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”مومن اپنی تلوار اور اپنی زبان سے جہاد کرتا ہے، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، گویا تم ان پر تیروں کی بوچھاڑ کر رہے ہو۔“