المعجم الكبير للطبراني
باب الكاف— حرف کاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 16156–16221) باب: (احادیث 16156 تا 16221)
حدیث نمبر: 16164
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَبُو زَائِدَةَ زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، ثنا عُمَرُ بْنُ حَبِيبٍ الْقَاضِي، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَغْرِبَ ثُمَّ نَأْتِي بَنِي سَلِمَةَ وَنَحْنُ نُبْصِرُ مَوَاقِعَ نَبْلِنَا فِي بَنِي سَلِمَةَ أَقْصَى الْمَدِينَةِ "ترجمہ
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ مغرب کی نماز پڑھتے، پھر بنی سلمہ کے محلے کی طرف جاتے، اور ہم اپنے تیروں کے گرنے کی جگہیں دیکھ سکتے تھے، جبکہ بنی سلمہ مدینہ کے آخری کنارے پر تھا۔