المعجم الكبير للطبراني
باب القاف— حرف قاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
قرظة بن كعب الأنصاري باب: سیدنا قرظہ بن کعب انصاری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 16132
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا ابْنُ الْأَصْبَهَانِيِّ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: دَخَلْتُ عَرْشًا بِالْمَدِينَةِ، وَفِيهِ قَرَظَةُ بْنُ كَعْبٍ وَأَبُو مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيُّ، فَذَكَرَ حَدِيثًا لَهُمَا قَالَا فِيهِ: «وَإِنَّهُ قَدْ رُخِّصَ لَنَا فِي الْبُكَاءِ عِنْدَ الْمُصِيبَةِ فِي غَيْرِ نَوْحٍ»ترجمہ
عامر بن سعد کہتے ہیں: میں مدینہ میں ایک اونچے مکان میں داخل ہوا جس میں سیدنا قرظہ بن کعب اور سیدنا ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہما موجود تھے، تو انہوں نے ایک حدیث بیان کی جس میں انہوں نے کہا: ”اور ہمیں مصیبت کے وقت رونے کی اجازت دی گئی ہے، بشرطیکہ نوحہ نہ ہو۔“