المعجم الكبير للطبراني
باب القاف— حرف قاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
قتادة بن دعامة، عن معاوية بن قرة، عن أبيه باب: قتادہ بن دعامہ کی، معاویہ بن قرہ کے واسطے سے، ان کے والد سیدنا قرہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16090
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ، ثنا أَبُو مُسْلِمٍ، شَيْخٌ كَانَ يَكُونُ فِي مَسْجِدِ هَمَّامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «كُنَّا نُطْرَدُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُصَلِّيَ بَيْنَ السَّوَارِي»ترجمہ
سیدنا قرہ بن ایاس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ہمیں ستونوں کے درمیان نماز پڑھنے سے روکا جاتا تھا۔