المعجم الكبير للطبراني
باب القاف— حرف قاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
قتادة بن دعامة، عن معاوية بن قرة، عن أبيه باب: قتادہ بن دعامہ کی، معاویہ بن قرہ کے واسطے سے، ان کے والد سیدنا قرہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16089
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ خَلَفٍ الْقَطِيعِيُّ، ثنا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ قُتَيْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُدْرِكٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ، قَالَا: ثنا هَارُونُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «كُنَّا نُنْهَى عَنِ الصَّلَاةِ بَيْنَ الْأَسَاطِينِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»ترجمہ
سیدنا قرہ بن ایاس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہمیں رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ستونوں کے درمیان نماز پڑھنے سے منع کیا جاتا تھا۔