حدیث نمبر: 16012
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، وَثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، قَالَا: ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ مَيْسَرَةَ بْنِ شُرَيْحٍ، ثَنَا الْحَكَمُ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ، قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ يَبِيعُ طَعَامًا فَقَالَ: «يَا صَاحِبَ هَذَا الطَّعَام أَسْفَلُ هَذَا مِثْلُ أَعْلَاهُ؟» فَقَالَ: نَعَمْ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ غَشَّ الْمُسْلِمِينَ فَلَيْسَ مِنْهُمْ»
ترجمہ

سیدنا قیس بن ابی غزرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ ایک شخص کے پاس سے گزرے جو غلہ بیچ رہا تھا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے غلے والے! کیا اس کا نیچے کا حصہ بھی اوپر کے حصے جیسا ہے؟“ اس نے کہا: جی ہاں۔ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو مسلمانوں کو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب القاف / حدیث: 16012
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 359، حدیث 921