حدیث نمبر: 159
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ، ثنا أُمَيَّةُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ، قَالَ: ذَكَرْتُ لِابْنِ مَسْعُودٍ قَوْلَ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَقَالَ: «أَلَمْ تَرَ إِلَى رَأْسِهْ كالطَّسْتِ، وَإِنَّمَا حَوْلَهُ كالحِفَافِ»
ترجمہ

ابوطفیل کہتے ہیں: میں نے ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے سامنے علی رضی اللہ عنہ کی بات کا ذکر کیا تو انہوں نے کہا: کیا تم نے ان کا سر نہیں دیکھا، وہ طشت کی مانند (چمکدار) تھا، اور اس کے گرد صرف کناروں جیسے (بال) تھے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / العشرة / حدیث: 159
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 95، حدیث 160