المعجم الكبير للطبراني
باب الفاء— حرف فا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حنش، عن فضالة بن عبيد باب: حنش کی سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15870
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، ثنا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ حَنَشٍ، عَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَدَعَا بِمَاءٍ فَشَرِبَ فَقُلْتُ: أَلَيْسَ كُنْتَ صَائِمًا؟ قَالَ: «بَلَى، وَلَكِنِّي قِئْتُ»ترجمہ
سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نبی کریم ﷺ کے پاس تھا، آپ نے پانی منگوایا اور پیا، میں نے عرض کیا: کیا آپ روزے سے نہیں تھے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیوں نہیں، لیکن مجھے قے ہو گئی تھی۔“