المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
إبراهيم بن عبد الرحمن بن عوف، عن جبير بن مطعم باب: ابراہیم بن عبدالرحمن بن عوف کی سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 1583
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، أَنَّهُ: «أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَهُوَ يُصَلِّي الْمَغْرِبَ، فَكَأَنَّمَا صَدُعَ أَوْ صُدِعَ قَلْبِي حِينَ، سَمِعْتُ الْقُرْآنَ»ترجمہ
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کے پاس آئے جبکہ آپ ﷺ مغرب پڑھ رہے تھے، تو گویا میرا دل چیر دیا گیا، یا پھٹ گیا، جب میں نے قرآن سنا۔