المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
إبراهيم بن عبد الرحمن بن عوف، عن جبير بن مطعم باب: ابراہیم بن عبدالرحمن بن عوف کی سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 1582
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنِي بَعْضُ إِخْوَتِي، عَنْ أَبِي، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، أَنَّهُ أَتَى الْمَدِينَةَ فِي فِدَاءٍ وَهُوَ يَوْمَئِذٍ مُشْرِكٌ، فَدَخَلَ الْمَسْجِدَ، وَرَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يُصَلِّي الْمَغْرِبَ فَقَرَأَ: «بِالطُّورِ» فَكَأَنَّمَا صَدَعَ قَلْبِي قِرَاءَةُ الْقُرْآنِترجمہ
… سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ فدیے کے سلسلے میں مدینہ آئے، اور وہ اس وقت مشرک تھے، وہ مسجد میں داخل ہوئے، اور رسول اللہ ﷺ مغرب کی نماز پڑھ رہے تھے، تو آپ ﷺ نے سورۃ الطور پڑھی، تو گویا قرآن کی قراءت نے میرا دل چیر دیا۔