المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أم حبيبة بنت العرباض، عن أبيها باب: ام حبیبہ بنت عرباض کی اپنے والد سیدنا عرباض رضی اللہ عنہ سے روایت
حدیث نمبر: 15742
وَبِإِسْنَادِهِ " أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى يَوْمَ خَيْبَرٍ عَنِ الْخُلْسَةِ "ترجمہ
اسی سند سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے خیبر کے دن اچک لینے (خلسہ) سے منع فرمایا۔