حدیث نمبر: 15734
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ، أَنَا بَقِيَّةُ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَقُولُ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: إِذَا أَخَذْتُ كَرِيمَتَيْ عَبْدِي وَهُوَ بِهِمَا ضَنِينٌ، لَمْ أَرْضَ لَهُ ثَوَابًا دُونَ الْجَنَّةِ إِذَا حَمِدَنِي عَلَيْهَا "
ترجمہ

سیدنا عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ عزوجل فرماتا ہے: ”جب میں اپنے بندے کی دونوں عزیز چیزیں (آنکھیں) لے لوں اور وہ ان کے کھونے پر رنجیدہ ہو، تو میں اس کے لیے جنت کے سوا کسی ثواب پر راضی نہیں ہوتا، جبکہ وہ اس پر میری حمد بیان کرے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 15734
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 257، حدیث 643