المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
نافع بن جبير بن مطعم، عن أبيه باب: نافع بن جبیر بن مطعم کی اپنے والد سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 1572
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ، وَعَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ الرَّجَائِيُّ، قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ الْبَحْرَانِيُّ، ثنا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، ثنا أَبُو عَمْرٍو السَّدُوسِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، أَخْبَرَنِي نُعْمَانُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، قَالَ: قَدِمْتُ الْمَدِينَةَ، إِذْ قَدِمْتُهَا، وَأَنَا غَيْرُ، مُسْلِمٍ يَوْمَئِذٍ، فَأَقْدَمُ، وَقَدْ أَصَابَنِي كَرًى شَدِيدٌ، فَنِمْتُ فِي الْمَسْجِدِ، حَتَّى فَزِعْتُ بِقِرَاءَةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَهُوَ يَقْرَأُ: «وَالطُّورِ، وَكِتَابٍ مَسْطُورٍ» فاسْتَرْجَعْتُ، حَتَّى خَرَجْتُ مِنَ الْمَسْجِدِ، وَكَانَ أَوَّلُ مَا دَخَلَ قَلْبِي الْإِسْلَامَترجمہ
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں مدینہ آیا، جب میں اس میں آیا، اور اس وقت میں مسلمان نہیں تھا، تو مجھے شدید نیند نے آ لیا، میں مسجد میں سو گیا، یہاں تک کہ رسول اللہ ﷺ کی قراءت سے میں چونک اٹھا، آپ ﷺ پڑھ رہے تھے: ”قسم ہے طور کی، اور لکھی ہوئی کتاب کی“، تو میں نے انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھا، یہاں تک کہ میں مسجد سے نکل آیا، اور یہ پہلا موقع تھا کہ اسلام میرے دل میں داخل ہوا۔