المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو رهم السمعي، عن العرباض بن سارية باب: ابورہم سمعی کی سیدنا عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15719
حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيْسِيُّ، ثنا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ح وَحَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، قَالَا: ثنا مُعَاوِيَةُ، حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ سَيْفٍ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي رُهْمٍ، أَنَّ عِرْبَاضَ بْنَ سَارِيَةَ، حَدَّثَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعَاهُ إِلَى السَّحُورِ فِي رَمَضَانَ، فَقَالَ: «هَلُمَّ إِلَى الْغَدَاءِ الْمُبَارَكِ» . وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: «اللهُمَّ عَلِّمْ مُعَاوِيَةَ الْكِتَابَ وَالْحِسَابَ وَقِهِ الْعَذَابَ»ترجمہ
سیدنا عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں رمضان میں سحری کی طرف بلایا اور فرمایا: ”اس بابرکت ناشتے کی طرف آؤ۔“ اور میں نے آپ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”اے اللہ! معاویہ کو کتاب اور حساب کی تعلیم دے اور اسے عذاب سے بچا۔“