المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمران أبو أبي جمرة له صحبة باب: سیدنا عمران رضی اللہ عنہ، جو ابوجمرہ کے والد تھے، صحابی تھے
حدیث نمبر: 15703
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ يَقُولُ: «مَاتَ أَبُو رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيُّ سَنَةَ خَمْسٍ وَمِائَةٍ»ترجمہ
محمد بن عثمان بن ابی شیبہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے یحییٰ بن معین کو یہ کہتے سنا: ابورجاء عطاردی کا انتقال ایک سو پانچ ہجری میں ہوا۔