حدیث نمبر: 15654
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْوَاسِطِيُّ، ثنا زِيَادُ الْجَصَّاصُ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: «لَمَّا ظَهَرَ عَلِيٌّ عَلَى أَهْلِ الْبَصْرَةِ جَعَلَ يُصَلِّي بِهِمْ صَلَاةَ نَبِيِّنَا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، التَّكْبِيرُ إِذَا رَكَعَ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ، وَإِذَا سَجَدَ قَامَ مِنَ الرَّكْعَتَيْنِ»
ترجمہ

سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جب سیدنا علی رضی اللہ عنہ اہلِ بصرہ پر غالب آئے تو انہیں ہمارے نبی ﷺ کی نماز کے مطابق نماز پڑھانے لگے: رکوع کرتے وقت تکبیر، سر اٹھاتے وقت تکبیر، سجدہ کرتے وقت تکبیر، اور دو رکعتوں کے بعد کھڑے ہوتے وقت تکبیر کہتے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 15654
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 227، حدیث 563