حدیث نمبر: 15652
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ: «أَنَّ رَجُلًا أَعْتَقَ سِتَّةَ أَعْبُدٍ عِنْدَ مَوْتِهِ، فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَعْتَقَ اثْنَيْنِ وَأَرَقَّ أَرْبَعَةً»
ترجمہ

سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے اپنی موت کے وقت اپنے چھ غلام آزاد کیے، ”تو نبی کریم ﷺ نے اسے حکم دیا، تو اس نے دو کو آزاد کر دیا اور چار کو غلامی میں رہنے دیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 15652
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 226، حدیث 561