المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو نضرة المنذر بن مالك العبدي، عن عمران بن حصين باب: ابونضرہ منذر بن مالک عبدی کی سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15607
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَلِيٍّ الْجَارُودِيُّ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَ لَا يُصَلِّي إِلَّا رَكْعَتَيْنِ حَتَّى رَجَعَ إِلَى الْمَدِينَةِ، وَحَجَجْتُ مَعَهُ فَكَانَ لَا يُصَلِّي إِلَّا رَكْعَتَيْنِ حَتَّى رَجَعَ فَأَقَامَ بِمَكَّةَ ثَمَانِ عَشْرَةَ لَيْلَةً يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ وَيَقُولُ: «أَتِمُّوا الصَّلَاةَ يَا أَهْلَ مَكَّةَ فَإِنَّا سَفْرٌ»ترجمہ
… اور آپ ﷺ مدینہ واپس آنے تک صرف دو رکعتیں ہی پڑھتے رہے، اور میں نے آپ ﷺ کے ساتھ حج کیا، تو آپ ﷺ واپسی تک صرف دو رکعتیں ہی پڑھتے رہے، اور مکہ میں اٹھارہ راتیں ٹھہرے، دو رکعتیں پڑھتے اور فرماتے: ”اے اہلِ مکہ! اپنی نماز پوری کرو، کیونکہ ہم مسافر ہیں۔“