المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
نافع بن جبير بن مطعم، عن أبيه باب: نافع بن جبیر بن مطعم کی اپنے والد سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 1557
حَدَّثَنَا أَبُو حُصَيْنٍ الْقَاضِي، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمَّارُ بْنُ عَاصِمٍ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ، قَالَ: " اللهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا، ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا، ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، وَسُبْحَانَ اللهِ بُكْرَةً، وَأَصِيلًا ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، ثُمَّ يَقُولُ: اللهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّيْطَانِ، مِنْ هَمْزِهِ، وَنَفْثِهِ، وَنَفْخِهِ " وَيَقُولُ: «نَفْثُهُ الشِّعْرُ، وَنَفْخُهُ الْكِبْرُ، وَهَمْزُهُ الَّذِي يَمُوتُ فِي بَلَائِهِ»ترجمہ
…تین بار، اور ”الحمد للہ کثیرا“ تین بار، اور ”سبحان اللہ بکرۃ واصیلا“ تین بار، پھر فرماتے: ”اے اللہ! میں شیطان سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اس کے دھکیلنے، اس کے تھوکنے اور اس کے پھونکنے سے“، اور فرماتے: ”اس کا تھوکنا شعر ہے، اور اس کا پھونکنا تکبر ہے، اور اس کا دھکیلنا وہ ہے جس سے آدمی اپنی مصیبت میں مر جاتا ہے۔“