المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
خالد الحذاء عن أبي قلابة عن أبي المهلب عن عمران باب: خالد حذاء کی، ابوقلابہ اور ابوالمہلب کے واسطے سے، سیدنا عمران رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15556
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ، ثنا هُشَيْمٌ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الظُّهْرَ أَوِ الْعَصْرَ ثَلَاثَ رَكَعَاتٍ، فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ يُقَالُ لَهُ الْخِرْبَاقُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّمَا صَلَّيْتَ ثَلَاثَ رَكَعَاتٍ، فَقَالَ: «أَكَذَاكَ؟» قَالُوا: نَعَمْ فَصَلَّى رَكْعَةً، ثُمَّ تَشَهَّدَ وَسَلَّمَ، ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِترجمہ
… رسول اللہ ﷺ نے ظہر یا عصر کی نماز تین رکعتیں پڑھائی، تو ایک آدمی جسے خرباق کہا جاتا تھا، اس نے آپ ﷺ سے کہا: یا رسول اللہ، آپ نے تو صرف تین رکعتیں پڑھی ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا ایسا ہی ہے؟“ صحابہ نے عرض کیا: جی ہاں۔ تو آپ ﷺ نے ایک رکعت پڑھی، پھر تشہد پڑھ کر سلام پھیرا، پھر سجدہ سہو کیا۔