❮
❯
حدیث نمبر: 15497
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ كَرَامَةَ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: أَعْتَقَ رَجُلٌ سِتَّةَ غِلْمَةٍ لَهُ عِنْدَ مَوْتِهِ، فَأَتَى فِيهِمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، «فَقَرَعَ بَيْنَهُمْ، فَقَرَعَ اثْنَانِ مِنْهُمْ، فَأَعْتَقَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّذَيْنِ قَرَعَا وَأَرَقَّ أَرْبَعَةً»
ترجمہ

سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک آدمی نے اپنی موت کے وقت اپنے چھ غلام آزاد کیے، تو نبی کریم ﷺ ان کے معاملے میں تشریف لائے، ”تو آپ ﷺ نے ان کے درمیان قرعہ ڈالا، ان میں سے دو کا قرعہ نکلا، تو رسول اللہ ﷺ نے ان دونوں کو آزاد کر دیا جن کا قرعہ نکلا اور چار کو غلامی میں رہنے دیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 15497
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 177، حدیث 406