المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سماك بن حرب عن الحسن عن عمران باب: سماک بن حرب کی، حسن کے واسطے سے، سیدنا عمران رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15495
حَدَّثَنَا أَسْلَمُ بْنُ سَهْلٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، ثنا يَزِيدُ بْنُ عَطَاءٍ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّ رَجُلًا أَعْتَقَ سِتَّةَ أَعْبُدٍ فَجَاءَ وَرَثَتُهُ فَلَمْ يَجِدُوا شَيْئًا، فَأَتَوْا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَخْبَرُوهُ، فَقَالَ: «لَوْ عَلِمْتُ ذَاكَ إِنْ شَاءَ اللهُ مَا صَلَّيْتُ عَلَيْهِ» ، فَأَقْرَعَ بَيْنَهُمْ، فَأَعْتَقَ اثْنَيْنِ، وَاسْتَرَقَّ أَرْبَعَةًترجمہ
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے چھ غلام آزاد کیے، پھر اس کے ورثاء آئے تو انہیں کچھ نہ ملا، تو وہ رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے اور آپ ﷺ کو بتایا، آپ ﷺ نے فرمایا: ”اگر مجھے یہ بات معلوم ہوتی تو، ان شاء اللہ، میں اس کی نمازِ جنازہ نہ پڑھاتا۔“ پھر آپ ﷺ نے ان کے درمیان قرعہ ڈالا، دو کو آزاد کر دیا اور چار کو غلام بنا دیا۔