حدیث نمبر: 15461
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ، ثنا سُهَيْلُ بْنُ عُثْمَانَ، ثنا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، وَعَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ حَثْمَةَ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ قَالَ: كُنْتُ أَنَا وَعِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ، بِالْبَصْرَةِ فَمَرَّ بِإِنْسَانٍ أَعْمَى يَقْرَأُ سُورَةَ يُوسُفَ، فَقُمْنَا نَسْمَعُ، فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ قِرَاءَتِهِ سَأَلَ، فَاسْتَرْجَعَ عِمْرَانُ بْنُ الْحُصَيْنِ ثُمَّ قَالَ: امْضِ بِنَا إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ فَلْيَسْأَلِ اللهَ بِهِ فَإِنَّ بَعْدَكُمْ قَوْمًا يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ يَسْأَلُونَ النَّاسَ بِهِ»
ترجمہ

… ہم کھڑے ہو کر سن رہے تھے، جب وہ اپنی قرأت سے فارغ ہوا تو اس نے سوال کیا، تو سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے ”انا للہ وانا الیہ راجعون“ پڑھا، پھر فرمایا: چلو ہمارے ساتھ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا ہے: ”جو قرآن پڑھے وہ اس کے ذریعے اللہ سے سوال کرے، کیونکہ تمہارے بعد ایسے لوگ آئیں گے جو قرآن پڑھیں گے اور اس کے ذریعے لوگوں سے سوال کریں گے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 15461
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 166، حدیث 370