حدیث نمبر: 15445
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَدَقَةَ، ثنا أَبُو فَرْوَةَ يَزِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سِنَانٍ، ثنا أَبِي، ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ، ثنا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ سِنَانٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ حُدَيْرٍ، عَنْ أَبِي الْمُهَلْهَلِ، عَنْ أَبِي سَهْلٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: جَمَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَنِي هَاشِمٍ ذَاتَ يَوْمٍ، فَقَالَ لَهُمْ: «يَا بَنِي هَاشِمٍ، لَا أُغْنِي عَنْكُمْ مِنَ اللهِ شَيْئًا، يَا بَنِي هَاشِمٍ، إِنَّ أَوْلِيَائِي مِنْكُمُ الْمُتَّقُونَ، يَا بَنِي هَاشِمٍ اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ، يَا بَنِي هَاشِمٍ لَا أَلْفِيَنَّكُمْ تَأْتُونَ بِالدُّنْيَا تَحْمِلُونَهَا عَلَى ظُهُورِكُمْ، وَتَأْتُونَ بِالْآخِرَةِ تَحْمِلُونَهَا»
ترجمہ

سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم ﷺ نے ایک دن بنو ہاشم کو جمع کیا اور ان سے فرمایا: ”اے بنو ہاشم! میں اللہ کے مقابلے میں تمہارے کچھ کام نہیں آ سکتا، اے بنو ہاشم! تم میں سے میرے حقیقی دوست متقی لوگ ہیں، اے بنو ہاشم! کھجور کے ایک ٹکڑے ہی سے سہی، آگ سے بچو، اے بنو ہاشم! میں تمہیں ایسا نہ پاؤں کہ تم دنیا کو اپنی پیٹھوں پر لادے آ رہے ہو، اور آخرت کو بھی لادے آ رہے ہو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 15445
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 161، حدیث 354