حدیث نمبر: 15395
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُقْبَةَ بْنِ عَلْقَمَةَ الْبَيْرُونِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ أَعْتَقَ رُءُوسًا سِتَّةً عِنْدَ مَوْتِهِ، وَلَمْ يَكُنْ لَهُ مَالٌ غَيْرُهُمْ، فَبَلَغَ ذَلِكَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، «فَدَعَا بِهِمْ فَأَقْرَعَ بَيْنَهُمْ، فَأَصَابَ اثْنَيْنِ، وَرَدَّ أَرْبَعَةً فِي الرِّقِّ»
ترجمہ

سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انصار کے ایک آدمی نے اپنی موت کے وقت چھ سر (غلام) آزاد کیے، اس کے پاس ان کے سوا کوئی مال نہیں تھا، یہ بات رسول اللہ ﷺ کو پہنچی، تو آپ ﷺ نے انہیں بلایا اور ان کے درمیان قرعہ ڈالا، دو کو آزادی ملی اور چار کو غلامی میں واپس کر دیا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 15395
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 143، حدیث 304