المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمران بن مسلم القصير عن أبي رجاء عن عمران باب: عمران بن مسلم قصیر کی، ابورجاء کے واسطے سے، سیدنا عمران رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15376
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ هَاشِمٍ الْبَعْلَبَكِّيُّ، ثنا أَبِي، ثنا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ عِمْرَانَ الْقَصِيرِ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّهُ كَانَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَدْلَجُوا لَيْلَهُمْ فَذَكَرَ الْحَدِيثَترجمہ
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کے بارے میں روایت ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کے ساتھ تھے، تو وہ رات بھر چلتے رہے، پھر وہی حدیث بیان کی۔