المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عوف عن أبي رجاء باب: عوف کی ابورجاء سے روایات
حدیث نمبر: 15369
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْمُؤَدِّبُ، ثنا هَوْذَةُ بْنُ خَلِيفَةَ، ثنا عَوْفٌ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «اطَّلَعْتُ فِي النَّارِ، فَرَأَيْتُ أَكْثَرَ أَهْلِهَا النِّسَاءَ، وَاطَّلَعْتُ فِي الْجَنَّةِ فَرَأَيْتُ أَكْثَرَ أَهْلِهَا الْفُقَرَاءَ»ترجمہ
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: مجھے معلوم ہوا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میں نے جہنم میں جھانکا تو دیکھا کہ اس کے زیادہ تر باشندے عورتیں ہیں، اور میں نے جنت میں جھانکا تو دیکھا کہ اس کے زیادہ تر باشندے فقراء ہیں۔“