المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو رجاء العطاردي عن عمران بن حصين قتادة عن أبي رجاء باب: ابورجاء عطاردی کی سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایات؛ قتادہ کی ابورجاء سے روایات
حدیث نمبر: 15366
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، أنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ قَالَ: جَاءَ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ إِلَى امْرَأَتِهِ مِنْ عِنْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: حَدِّثْنَا مَا سَمِعْتَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: إِنَّهُ لَيْسَ حِينَ حَدِيثٍ فَلَمْ تَدَعْهُ أَوْ قَالَ: فَأَعْصَبَتْهُ فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «نَظَرْتُ فِي الْجَنَّةِ فَرَأَيْتُ أَكْثَرَ أَهْلِهَا الْفُقَرَاءُ، وَنَظَرْتُ فِي النَّارِ فَرَأَيْتُ أَكْثَرَ أَهْلِهَا النِّسَاءُ»ترجمہ
… تو اس عورت نے کہا: ہمیں وہ بات سناؤ جو تم نے نبی کریم ﷺ سے سنی۔ انہوں نے کہا: یہ حدیث بیان کرنے کا وقت نہیں۔ تو وہ اسے چھوڑنے پر راضی نہ ہوئی، تو انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”میں نے جنت میں دیکھا تو اس کے زیادہ تر باشندے فقراء تھے، اور میں نے جہنم میں دیکھا تو اس کے زیادہ تر باشندے عورتیں تھیں۔“