المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مطرف بن عبد الله بن الشخير، عن عمران بن حصين أبو العلاء يزيد بن عبد الله بن الشخير، عن أخيه مطرف باب: مطرف بن عبداللہ بن شخیر کی سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایات؛ ابوالعلاء یزید بن عبداللہ بن شخیر کی اپنے بھائی مطرف سے روایات
حدیث نمبر: 15314
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا خَلِيفَةُ بْنُ خَيَّاطٍ، ثنا يَحْيَى أَبُو أَيُّوبَ الْخَاقَانِيُّ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ عِمْرَانَ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي أَسْلَمْتُ فَمَا تَأْمُرُنِي؟ قَالَ: قُلْ: «اللهُمَّ إِنِّي أَسْتَهْدِيكَ أَمْرِي، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِي»ترجمہ
سیدنا عمران رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک آدمی نے عرض کیا: یا رسول اللہ، میں اسلام لے آیا ہوں، آپ مجھے کیا حکم دیتے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا، کہو: ”اے اللہ! میں اپنے معاملے میں تجھ سے ہدایت مانگتا ہوں، اور اپنے نفس کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔“