المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
طليق بن عمران بن حصين، عن عمران باب: طلیق بن عمران بن حصین کی اپنے والد سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15298
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا أَبُو نُجَيْدٍ عِمْرَانُ بْنُ خَالِدِ بْنِ طَلِيقٍ الضَّرِيرُ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: رَأَيْتُ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ يُحِدُّ النَّظَرَ إِلَى عَلِيٍّ فَقِيلَ لَهُ، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «النَّظَرُ إِلَى عَلِيٍّ رَضِي اللهُ عَنْهُ عِبَادَةٌ»ترجمہ
… راوی اپنے والد سے، وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں: میں نے عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کو علی رضی اللہ عنہ کی طرف نظریں گاڑے دیکھا، تو ان سے پوچھا گیا، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”علی رضی اللہ عنہ کی طرف دیکھنا عبادت ہے۔“