المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عيسى بن عقيل باب: سیدنا عیسیٰ بن عقیل رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 15295
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّ عِمْرَانَ بْنَ الْحُصَيْنِ، أَحْرَمَ مِنَ الْبَصْرَةِ فَلَمَّا قَدِمَ عَلَى عُمَرَ وَقَدْ كَانَ بَلَغَهُ ذَلِكَ، أَغْلَظَ لَهُ وَقَالَ: «يَتَحَدَّثُ النَّاسُ أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحْرَمَ مِنْ مِصْرٍ مِنَ الْأَمْصَارِ»ترجمہ
حسن بصری سے روایت ہے کہ عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے بصرہ سے احرام باندھا، جب وہ عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور انہیں یہ بات پہنچ چکی تھی تو انہوں نے سختی سے فرمایا: لوگ یہ باتیں کریں گے کہ نبی کریم ﷺ کے ایک صحابی نے شہروں میں سے کسی شہر سے احرام باندھا۔