المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عيسى بن عقيل باب: سیدنا عیسیٰ بن عقیل رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 15292
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُطَرِّفٍ قَالَ: صَحِبْنَا عِمْرَانَ مِنَ الْكُوفَةِ إِلَى الْبَصْرَةِ فَمَا أَتَى عَلَيْنَا يَوْمٌ إِلَّا أَنْشَدَنَا فِيهِ شَعَرًا وَيَقُولُ لَنَا فِي ذَلِكَ: «إِنَّ لَكُمْ فِي الْمَعَارِيضِ الْمَنْدُوحَةَ عَنِ الْكَذِبِ»ترجمہ
مطرف کہتے ہیں: ہم نے عمران رضی اللہ عنہ کے ساتھ کوفہ سے بصرہ تک سفر کیا، کوئی دن ایسا نہیں گزرا جس میں وہ ہمیں شعر نہ سناتے ہوں، اور اس بارے میں فرماتے: تمہارے لیے مبہم الفاظ میں جھوٹ سے بچنے کی گنجائش ہے۔