المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عيسى بن عقيل باب: سیدنا عیسیٰ بن عقیل رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 15278
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ الدُّؤَلِيِّ قَالَ: «قَدِمْتُ الْبَصْرَةَ وَبِهَا أَبُو نُجَيْدٍ عِمْرَانُ بْنُ الْحُصَيْنِ وَكَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ بَعَثَهُ بِفِقْهِ أَهْلِ الْبَصْرَةِ»ترجمہ
ابوالاسود دؤلی کہتے ہیں: میں بصرہ آیا تو وہاں ابونجید عمران بن حصین رضی اللہ عنہ موجود تھے، اور عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے انہیں بصرہ والوں کو دین کی سمجھ دینے کے لیے بھیجا تھا۔