حدیث نمبر: 15274
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ، ثنا الصَّبَّاحُ بْنُ مُحَارِبٍ، ثنا أَبُو حَمَّادٍ الْحَنَفِيُّ الْمُفَضَّلُ بْنُ صَدَقَةَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنْ عِيسَى بْنِ عَقِيلٍ قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِابْنٍ لِي فَقَالَ: «مَا اسْمُهُ؟» فَقُلْتُ: فُلَانٌ قَالَ: بَلْ عَبْدُ الرَّحْمَنِ "
عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ يُكْنَى أَبَا نُجَيْدٍ وَمِنْ أَخْبَارِهِ، وَذِكْرِ نِسْبَتِهِ
ترجمہ

سیدنا عیسیٰ بن عقیل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں اپنے ایک بیٹے کو نبی کریم ﷺ کے پاس لایا، آپ ﷺ نے پوچھا: ”اس کا نام کیا ہے؟“ میں نے کہا: فلاں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”بلکہ عبدالرحمٰن رکھو۔“
عمران بن حصین، کنیت ابونجید، اور ان کے حالات اور نسب کا ذکر:

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 15274
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 102، حدیث 183