المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عوف أبو شبل عكراش بن ذؤيب التميمي صحب النبي صلى الله عليه وسلم وسمع منه وهو عكراش بن ذؤيب بن عرقوص بن جعدة بن عمرو بن النزال بن مرة بن عبيد، حدثني بهذه النسبة عبيد الله بن محمد بن أبي محمد اليزيدي، عن محمد بن سعد، عن الواقدي باب: سیدنا عوف، ابوشبل عکراش بن ذؤیب تمیمی، رضی اللہ عنہ، جنہوں نے نبی کریم ﷺ کی صحبت پائی اور آپ ﷺ سے سماعت کی؛ وہ عکراش بن ذؤیب بن عرقوص بن جعدہ بن عمرو بن نزال بن مرہ بن عبید ہیں۔ (امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) یہ نسب مجھے عبیداللہ بن محمد بن ابی محمد یزیدی نے محمد بن سعد کے واسطے سے واقدی سے بیان کیا
حدیث نمبر: 15244
حَدَّثَنِي بِهَذِهِ النِّسْبَةِ عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مُحَمَّدٍ الْيَزِيدِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ، عَنِ الْوَاقِدِيِّترجمہ
یہ نسب عبیداللہ بن محمد بن ابی محمد یزیدی نے محمد بن سعد سے، انہوں نے واقدی سے روایت کیا ہے۔