المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عوف بن القعقاع بن معبد بن زرارة بن عرس بن زيد بن عبد الله بن دارم باب: سیدنا عوف بن قعقاع بن معبد بن زرارہ بن عرس بن زید بن عبداللہ بن دارم رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 15242
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَدَقَةَ، وَأَحْمَدُ بْنُ بَهْرَامَ الْأَيْذَجِيُّ، قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَرْزُوقٍ، ثنا مَحْمُودُ بْنُ تَوْبَةَ بْنِ قَيْسِ بْنِ عَوْفِ بْنِ الْقَعْقَاعِ بْنِ مَعْبَدِ بْنِ زُرَارَةَ بْنِ عَرْسِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ دَارِمٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ جَدِّهِ عَوْفِ بْنِ الْقَعْقَاعِ قَالَ: وَفْدَ أَبِي إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا مَعَهُ غُلَيِّمٌ، فَأَمَرَ لِكُلِّ رَجُلٍ بِبُرْدَيْنِ وَأَمَرَ لِي بِبُرْدٍ، فَلَمَّا انْصَرَفْنَا بَاعَ عَلَيَّ رَجُلٌ مِنْهُمْ أَحَدَ بُرْدَيْهِ، فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بُرْدَيْنِ فَنَظَرَ إِلَيَّ وَقَالَ: «مِنْ أَيْنَ لَكَ هَذَا؟» قُلْتُ: اشْتَرَيْتُهَا مِنْ فُلَانٍ، قَالَ: «أَنْتَ كُنْتَ أَحَقَّ مِنْهُ إِذْ ضَيَّعَ مَا أَعْطَاهُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»ترجمہ
سیدنا عوف بن قعقاع رضی اللہ عنہ (بیان کرتے ہیں): … آپ ﷺ نے ہر آدمی کے لیے دو دو چادروں کا حکم دیا، اور میرے لیے ایک چادر کا حکم دیا، جب ہم واپس ہوئے تو ان میں سے ایک آدمی نے اپنی دو چادروں میں سے ایک مجھ پر بیچ دی، تو میں دو چادروں کے ساتھ نبی کریم ﷺ کے پاس آیا، آپ ﷺ نے مجھے دیکھا اور فرمایا: ”یہ تمہیں کہاں سے ملیں؟“ میں نے کہا: میں نے فلاں سے خریدی ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جو رسول اللہ ﷺ نے اسے دیا تھا اسے ضائع کر دینے کی وجہ سے، تم اس کے زیادہ حقدار تھے۔“