المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 1496–1548) باب: (احادیث 1496 تا 1548)
حدیث نمبر: 1523
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ شُعَيْبٍ النَّسَائِيُّ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، قَالَا: ثنا عُمَرُ بْنُ هِشَامٍ أَبُو أُمَيَّةَ الْحَرَّانِيُّ، قَالَ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِ عَتَّابِ بْنِ بِشِيرٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ رَاشِدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ جُبَيْرٍ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لِعُثْمَانَ بْنِ طَلْحَةَ حِينَ دَفَعَ إِلَيْهِ مِفْتَاحَ الْكَعْبَةِ: «هَاؤُمْ غَيِّبْهُ» ، قَالَ: فَلِذَلِكَ يُغَيَّبُ الْمِفْتَاحُترجمہ
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ کو سنا کہ آپ ﷺ نے عثمان بن طلحہ سے، جب انہیں کعبہ کی چابی واپس دی، فرمایا: ”یہ لو، اسے چھپا کر رکھو۔“ راوی کہتے ہیں: اسی وجہ سے چابی چھپا کر رکھی جاتی ہے۔