المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
راشد بن سعد، عن عوف بن مالك باب: راشد بن سعد کی سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15220
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ، وَعَبْدُ اللهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الْأَشْعَثِ السِّجْزِيُّ، قَالَا: ثنا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ الْحِمْصِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا جَبْرُ بْنُ عَرَفَةَ الْمِصْرِيُّ، ثنا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ رَبِّهِ الْجُرْجُسِيُّ، قَالَا: ثنا عَبَّادُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «افْتَرَقَتِ الْيَهُودُ عَلَى إِحْدَى وَسَبْعِينَ فِرْقَةً، وَافْتَرَقَتِ النَّصَارَى عَلَى اثْنَتَيْنِ وَسَبْعِينَ فِرْقَةً، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَتَفْتَرِقَنَّ أُمَّتِي عَلَى ثَلَاثٍ وَسَبْعِينَ فِرْقَةً وَاحِدَةٌ فِي الْجَنَّةِ، وَاثْنَتَانِ وَسَبْعُونَ فِي النَّارِ» قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ، وَمَنْ هِيَ؟ قَالَ: «الْجَمَاعَةُ»ترجمہ
سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”یہود اکہتر فرقوں میں بٹ گئے، اور نصاریٰ بہتر فرقوں میں بٹ گئے، اور اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، میری امت تہتر فرقوں میں بٹے گی، ایک جنت میں ہو گا اور بہتر جہنم میں۔“ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ، وہ کون سا فرقہ ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جماعت۔“