المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 1496–1548) باب: (احادیث 1496 تا 1548)
حدیث نمبر: 1521
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ الْجَمَّالُ الْمُخَرِّمِيُّ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ لِأَصْحَابِهِ: «اذْهَبُوا بِنَا إِلَى بَنِي وَاقِفٍ، نَزُورُ الْبَصِيرَ» قَالَ سُفْيَانُ: «حَيٌّ مِنَ الْأَنْصَارِ، وَكَانَ مَحْجُوبَ الْبَصَرِ»ترجمہ
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم ﷺ اپنے صحابہ سے فرمایا کرتے تھے: ”چلو ہم بنو واقف کے پاس چلیں، البصیر کی زیارت کریں“
سفیان کہتے ہیں: یہ انصار کا ایک قبیلہ ہے، اور وہ بینائی سے محروم تھے۔