المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
جبير بن نفير الحضرمي، عن عوف بن مالك باب: جبیر بن نفیر حضرمی کی سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15164
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: «مَا مِنْ ذَنْبٍ إِلَّا وَأَنَا أَعْرِفُ تَوْبَتَهُ» قِيلَ: وَمَا تَوْبَتُهُ؟ قَالَ: «أَنْ يَتْرُكَهُ ثُمَّ لَا يَعُودَ»ترجمہ
سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: کوئی گناہ ایسا نہیں جس کی توبہ میں نہ جانتا ہوں۔ پوچھا گیا: اس کی توبہ کیا ہے؟ فرمایا: یہ کہ وہ اسے چھوڑ دے اور پھر کبھی نہ کرے۔