حدیث نمبر: 15128
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا الْهَيْثَمُ بْنُ خَارِجَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ السَّكُونِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ عَائِذَ بْنَ قُرْطٍ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ صَلَّى صَلَاةً لَمْ يُتِمَّهَا زِيدَ عَلَيْهَا مِنْ سَبَحَاتِهِ حَتَّى تَتِمَّ»
ترجمہ

سیدنا عائذ بن قرط رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے کوئی نماز پڑھی اور اسے مکمل نہ کیا تو اس کے نفلوں میں سے اس میں اضافہ کیا جائے گا یہاں تک کہ وہ مکمل ہو جائے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 15128
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 22، حدیث 37